مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جبکہ مسلح جھڑپ کی اطلاعات بھی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پہلا بم دھماکہ خور مکسر علاقہ میں رونما ہوا جبکہ دوسرا بم دھماکہ البساتین محلہ میں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد مسلح جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ جنوب یمن میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان جنگ میں مزید شدت آگئی ہے۔
یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جبکہ مسلح جھڑپ کی اطلاعات بھی ہیں۔
News ID 1893697
آپ کا تبصرہ